6 اپریل 2011 ظہر (1 جمادی الاول 1432) محفل آمد، ضروری تعلیم، سیاستدان بھائیوں سے احتیاط، شیخ جی کی نسبت کی اہمیت، داتا صاحب، نعت شریف پارٹ 1
VM-0617
06 Apr 2011
وی ایم تعلیمات
نعت شریف
دُنیا عقبیٰ و جنت بے گانہ ہو
جو نگاہِ محمدﷺ میں محسور ہے
ضروری تعلیمات
بھائیوں سے احتیاط، خدا عمل کو دیکھتا ہے نہ کہ نسب کو، شیخ جی کے قریب والوں کو نہ دیکھیں، شیخ جی آقاجیﷺ کے سفیر، شیخ جی سب کے لیے آقاجیﷺ کو پسند فرماتے ہیں، شیخ جی کے متعلق آپﷺ کا پیغام مبارک، آقاجیﷺ کا سلسلے میں بے پناہ دخل